سیکرٹری امور کشمیر شاہد اللہ بیگ کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسا ل
جمعہ 3 اپریل 2015 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے سیکرٹری امور کشمیر شاہد اللہ بیگ کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے سیکرٹری امور کشمیر شاہد اللہ بیگ کو نوازتے ہوئے ان کی مدت ملازت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کر دی ہے۔
سروسز رول کے تحت سیکرٹری امور کشمیر کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ دوسری جانب اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء کا رابطہ کرنے پر شاہد اللہ بیگ نے بتایا کہ وہ 2 جولائی 2015 کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے چوہدری برجیس طاہر کو مدت ملازمت میں توسیع کیلئے درخواست نہیں کی اور نہ ہی اس حوالے سے کسی نے میرے ساتھ رابطہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.