اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات 2مئی کو ہوں گے
جمعہ 3 اپریل 2015 14:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات 2مئی کو ہوں گے ۔پانچ نشستوں کے لئے 32امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا جبکہ 37 سو وکلاء ووٹر ز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بار کے ترجمان چوہدری خالد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اسلام آباد بار کونسل کے پہلے انتخابات 2مئی کو ہوں گے بار کونسل کے کل ممبران کی تعداد 37سو ہے جن میں سات سو خواتین وکلاء ہیں جو کہ بار کونسل کے 5ممبران کا انتخاب کریں گے ۔
ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر واجد علی گیلانی ،نصیر احمد کیانی ،شعیب شاہین ،سجاد افضل چیمہ ،قاضی رفیع الدین ایڈوکیٹ اور کلثوم رفیق ایڈوکیٹ سمیت 32امیدواروں کے مابین مقابلہ ہو گا جو بانچ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لیں گے وہ کامیاب امیدوار قرار پائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.