ذوالفقار علی بھٹو کی برسی:سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان، نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 3 اپریل 2015 15:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے قائد ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر آج (ہفتہ ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے ترجمان نے بتایا کہ آج (ہفتہ ) کو ملک بھر میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائی جائے گی اور اس حوالے سے مختلف شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا جائیگا جبکہ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں آج تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.