ذوالفقار بھٹو کا قتل وہ سانحہ ہے جس کے گہرے اثرات پاکستان اور مسلم دنیا پر ہوئے‘ عابد حسین صدیقی
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار اور تعلیمات عوام کے لئے راہنما اصول ہیں، ایک ڈکٹیٹر نے قائد عوام کو جسمانی طور پر طور چھین لیا لیکن ان کے افکار اور تعلیمات آج بھی پاکستانی عوام کے لئے راہنمائی مہیا کر رہے ہیں، قائد عوام بے انتہا ہمت اور شجاعت کے مالک تھے جنہیں ایک ڈکٹیٹر نے عوام سے چھین لیا کیونکہ وہ ان کی زندگی سے خوفزدہ تھا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل وہ سانحہ ہے جس کے گہرے اثرات پاکستان اور مسلم دنیا پر ہوئے، انہوں نے پاکستان کی عوام کو جہالت، غربت اور اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے کوششیں کیں، ملک کو ایک اسلامی، وفاقی، جمہوری، ہمہ جہت اور متفقہ آئین دے کا پاکستان کو ایک جدید ریاست بنانے کی داغ بیل ڈالی، قائد نے قوم کو نئی بلندیوں سے روشناس کرایا، بھٹو ان تمام لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں جو اس بات پر یقین کامل رکھتے ہیں کہ برداشت، آزادی، وقار اور سب کے لئے مساوی مواقع ہی انسانی ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.