پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کاپارٹی عہدیداروں سے خطاب
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے دورہ کے التوا اور اسکے نتیجے میں پاکستان کو معاشی اعتبار سے پہنچنے والے ”ناقابل تلافی نقصان “ کے ذمہ دار اب کون ہیں ؟او اس دورے کے موخر ہونے کے نتیجے میں جو ناقابل تلافی نقصان ہوا اسکا ازالہ کیسے ہو گا ۔
ہفتہ کو پاکستان عوامی تحریک کے ونگز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران حکومتی ترجمان بالخصوص پرویز رشید نے واویلہ کیا تھا کہ دھرنے کی وجہ سے چین کے صدر پاکستان کا دورہ نہیں کر پا رہے اور دورے میں تاخیر کے باعث پاکستان کو معاشی اعتبار سے نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.