ایپکا کالجز ونگ انتخابات، مہر محمد ربنواز صدر ، محمدصدیق سینئر نائب صدر، محمد افضل جنرل سیکرٹری منتخب
ہفتہ 4 اپریل 2015 18:07
جھنگ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کالجز ونگ ضلع جھنگ کے انتخابات میں مہر محمد ربنواز صدر اور محمد افضل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں ۔عہدیداران کے چناؤ کے ضمن میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کالجز ونگ ضلع جھنگ کا اہم اجلاس گورنمنٹ غزالی ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں منعقد ہوا جس میں ایپکا کے اہم عہدیداران کے علاوہ ضلع جھنگ کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز کے سپرنٹنڈنٹس ، ہیڈکلرکس ، سینئر کلرکس ، جونیئر کلرکس اور دیگر اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر مہر محمد ربنواز ہیڈکلرک ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز آفس جھنگ کو صدر ، چوہدری محمد صدیق ہیڈکلرک گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز اٹھارہ ہزاری جھنگ کو سینئر نائب صدر ، محمد افضل ہیڈکلرک گورنمنٹ غزالی ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ کو سیکرٹری جنرل ، راجہ محمد اکرم ہیڈکلرک گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر کو فنانس سیکرٹری ، مہر عظمت رضا سینئر کلرک گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین جھنگ سٹی کو سیکرٹری انفارمیشن اور چوہدری ریاض احمد گورایہ ہیڈکلرک ڈپٹی کلرک کالجز جھنگ کو کوآرڈینیٹر ایگزیکٹو کونسل منتخب کرلیاگیاہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.