جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری ہو چکا، تحریک انصاف کواسمبلیوں میں واپس آجانا چاہئے،اسحاق ڈار
بیان بازی جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ، کمیشن کو اپنا کام کرنے دیا جائے، وفاقی وزیر خزانہ ملک کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے اور معاشی حالات بہتری کی جانب جارہے ہیں،ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 4 اپریل 2015 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا آرڈیننس جاری ہونے کے بعد تحریک انصاف کوبیانات دینے کی بجائے اسمبلیوں میں واپس آجانا چاہئے،بیان بازی جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ، کمیشن کو اپنا کام کرنے دیا جائے، ملک کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے اور معاشی حالات بہتری کی جانب جارہے ہیں۔
ہفتہ کو یہاں ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا آرڈیننس جاری ہوچکا ۔ حکومت عدالتی کمیشن کی تشکیل میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی تحریک انصاف کو چاہئے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید بیان بازی سے گریز کرے اور بیانات دینے کے بجائے اسمبلیوں میں واپس آئے اور قانونی اصلاحات میں اپنی ذمہ داری ادا کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.