ریڈ کراس یمن کیلئے امداد روانہ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی
مخدوش صورتحال کے باعث ادویات، دیگر اشیاء سے لدے دو فضائی قافلے روانہ نہیں ئے جاسکے، ترجمان
اتوار 5 اپریل 2015 13:25
جنیوا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) عالمی فلاحی تنظیم ریڈ کراس یمن کیلئے امداد روانہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔میڈیا اطلاعات کے مطابق ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایاکہ مخدوش صورتحال کی وجہ سے ادویات اور دیگر اشیاء سے لدے دو فضائی قافلے روانہ نہیں کئے جا سکے ہیں۔
(جاری ہے)
ریڈ کراس کے مطابق یمن میں حالات سنگین ہوتے جا رہے ہیں اور ہر گھنٹے میں مرنیوالوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس صورتحال میں امداد کا فوری وہاں پہنچنا انتہائی ضروری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.