پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا، تین روز میں ایک لاکھ 67 ہزار کتب کی ریکارڈ فروخت
اتوار 5 اپریل 2015 17:09
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے کتاب میلے میں کتب کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ تین روز میں ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد کتب فروخت ہوگئیں۔ کتاب میلے کے پہلے روز 45 ہزار،دوسرے روز 55 ہزار اور تیسرے روز 67 ہزار سے زائد کتب فروخت ہوئیں۔
(جاری ہے)
وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے اس عظیم الشان کامیابی پر مختلف انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان اور ٹیم ممبران کو مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ کتب کی اتنی بڑی تعداد میں فروخت ہونے نے ثابت کیا ہے کہ اگر مناسب اقدامات کئے جائیں اور سستی کتب فراہم کی جائیں تو معاشرے میں مطالعے کی عادات کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.