اگر شفاف الیکشن ہوئے توپی ٹی آئی 10سے 12ہزار ووٹ لے گی: کنور نوید
فہد شبیر اتوار 5 اپریل 2015 19:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5اپریل۔2015ء) ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید نے کہا ہے کہ اگر شفاف الیکشن ہوئے توپی ٹی آئی 10سے 12ہزار ووٹ لے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایم کیو ایم نے تعاون کا بھی یقین دلایا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این اے 246میں ضمنی الیکشن کو پر امن بنانے اور تناؤ کو کم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس کے بعد کنور نوید کا کہنا تھا کہاجلاس الیکشن کو پر امن بنانے کیلئے تھا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ہماری پوری کوشش ہو گی کہ 9اپریل کو لوگ پر امن رہیں ۔ان کا مزید کہناتھا کہ گالی کی سیاست سے پرہیز کرنا ہو گا اگر ایسا ہوا تو ردعمل آئے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.