یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند
فہد شبیر اتوار 5 اپریل 2015 22:40
عدن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5اپریل۔2015ء) یمن میں جاری کشیدگی کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور انہوں نے ٹی وی کی نشریات بھی بند کروا دی ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
واضح رہے اس سے قبل حوثی باغیوں کی جانب سے یمنی صدارتی محل پر قبضہ کر لیا گیا تھا لیکن بعد میں یہ قبضہ چھڑوا لیا گیا تھا. اس سے قبل پاکستان میں بھی پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنوں کے دوران بھی سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ کر کے نشریات بند کروائی گئیں تھیں اور اب یمن میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.