صدارتی آرڈیننس کی روشنی میں دھاندلی کا جائزہ لینے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کےقیام کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی
عمر جمشید پیر 6 اپریل 2015 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) یہ درخواست وطن پارٹی کے بئیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔دھاندلی کے معاملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کا قیام آئین کے آرٹیکل دو سو پچیس کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
(جاری ہے)
جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سےجاری کیا گیا صدارتی آرڈیننس ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کے مترادف ہے جس کی آئین پاکستان میں کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔
جوڈیشل کمیشن کی جانب سے فوج اور حساس اداروں کو بھی بلایا جا سکتا ہے۔فوج کو ہر مسئلے میں نہ الجھایا جائے ایسا کرنے سے اسکی پیشہ وارانہ صلاحیت متاثر ہو گی۔آئین کے تحت دھاندلی کے خلاف صرف الیکشن ٹربیونل اور سپریم کورٹ سے ہی رجوع کیا جا سکتا ہے مگر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد متعلقہ فورمز کو بے وقعت کر دیا گیا ہے لہذا عدالت جوڈیشل کمیشن کے قیام کو کالعدم قرار دےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.