کراچی : شاہین ائیر لائن کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، ذرائع سی اے اے
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 15:14
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : شاہین ائیر لائن کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی . تفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور آنے والی پرواز سکھر کے اوپر اندرونی پریشر میں کمی کا شکار ہو گئی. طیارے میں 143 افراد سوار تھے، ذرائع سی اے اے کے مطابق طیارے کے کپتان نے مے ڈے، مے ڈے کی کال دے دی تھی . طیارہ 37 ہزار فٹ کی بلندی پر اندرونی پریشر میں کمی کا شکار ہوا جس کے باعث مسافروں اور پائلٹ کو آکسیجن کی کمی کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا.
تاہم ائیر ٹریفک کنٹرولر نہایت مہارت سے طیارے کو 37 ہزار فٹ کی بلندی سے 21 ہزار فٹ کی بلندی پر لے آیا جس کے بعد طیارہ سنبھل گیا اور حادثے سے بال بال بچ گیا. یاد رہے کہ مے ڈے کی کال پائلٹ اس وقت دیتا ہے جب وہ بالکل بے بس ہو، اور وہ یہ سمجھتا ہو کہ جہاز اب اسکے بس سے باہر ہے۔(جاری ہے)
اس موقع پر ائیرکنٹرول آفیسرز کی مہارت کی وجہ سے جہاز بڑی تباہی سے بچ گیا۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.