ڈاکٹر سید وسیم اختر کی کسانوں کے مسائل پر پیش کی گئی قرار دادکوکاروائی کاحصہ بنانے کیلئے سپیکرنے اجازت دیدی
کاشتکار سال بھر خوارہوتے رہتے ہیں،گنے کی سی پی آر کو چیک کادرجہ دیاجائے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 6 اپریل 2015 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اخترکی کسانوں کے مسائل کے حوالے سے جمع کروائی گئی قراردادکوسپیکر پنجاب اسمبلی نے قواعدانضباط کارصوبائی اسمبلی پنجاب کے قاعدہ 118کے تحت آئندہ اجلاس کے دوران غیر سرکاری ارکان کی کاروائی میں حسب قواعد شامل کرنے کی اجازت دے دی۔
اس حوالے سے قراردادکی نقل ایوان میں پیش ہونے کی صورت میں متعلقہ وزیراورپارلیمانی سیکرٹری کوبھی بھجوادی تاکہ وہ حکومت کاموقف بیان کرسکیں۔ڈاکٹر سید وسیم اختر کی جانب سے جمع کروائی گئی قراردادمیں کہاگیا ہے کہ ”گنے کے کاشتکارپوراسال محنت کرتے ہیں اور پھراپنی فصل کوشوگرمل میں لاڈالتے ہیں،نتیجتاً ان کوسی پی آر جاری کی جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.