تحر یک انصاف اسمبلیوں میں ”مک مکاؤ “نہیں حقیقی اپوزیشن کر یگی ‘حکمرانوں کو عوام دشمن اقدامات سے باز رکھنے کیلئے پارلیمنٹ میں بھر پور دباؤ ڈالا جا ئیگا‘حکمرانوں کو عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم بر سانے سے بھی روکا جا ئیگا
تحر یک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کی صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو
پیر 6 اپریل 2015 19:54
لاہور/لندن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف اسمبلیوں میں ”مک مکاؤ “نہیں حقیقی اپوزیشن کر یگی ‘حکمرانوں کو عوام دشمن اقدامات سے باز رکھنے کیلئے پارلیمنٹ میں ان پر بھر پور دباؤ ڈالا جا ئیگا‘حکمرانوں کو عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم بر سانے سے بھی روکا جا ئیگا ۔
پیر کو لندن سے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ تحر یک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں صرف اپنے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے اور ا نکو حکمرانوں کے عوام کے ساتھ کیے جانیوالے مظالم نظر نہیں آتے مگر تحر یک انصاف نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور قومی اسمبلی سمیت باقی اسمبلیوں میں تحر یک انصاف حقیقی اور ذمہ دارانہ اپوزیشن کا کردار ادا کر یگی ‘ حکمرانوں کی کر پشن ‘لوٹ مار اور ناکام پا لیسوں کے خلاف بھر پور آواز بلند کی جائیگی اور حکمرانوں کو کسی بھی صورت غر یبوں پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم بر سانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.