کاشغر گوادر اکنامک کار یڈور سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے اور زندگی کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے تحفظات کو وفاقی حکومت تک پہنچانے کی غرض سے قائم ایکشن کمیٹی کا اجلاس
کاشغر گوادر روٹ کی تبدیلی کے حوالے سے تمام طبقات کی آراء کو شامل کرنے کے لئے کمیٹی میں مزید توسیع کی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ
پیر 6 اپریل 2015 21:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)کاشغر گوادر اکنامک کار یڈور سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے اور زندگی کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے تحفظات کو وفاقی حکومت تک پہنچانے کی غرض سے قائم ایکشن کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز خیبر پختونخوا چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنرخیبر پختونخوا بیر سٹر مسعو کوثر ، عوامی نیشنل پارٹی کی سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شگفتہ ملک ، پختونخوا اولسی تحریک کے ڈاکٹر سید عالم محسود اجمل آفریدی اور ڈاکٹر مشتاق نے شرکت کی۔ اجلاس میں کاشغر گوادرروٹ کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلا س میں متفقہ طور پر فیصلہ کیاگیا کہ کاشغر گوادر روٹ کی تبدیلی کے حوالے سے تمام طبقات کی آراء کو شامل کرنے کے لئے کمیٹی میں مزید توسیع کی جائے گی اور اس کو حقیقی معنوں میں تمام سیاسی پارٹیوں اور طبقات کی نمائندہ کمیٹی بنایا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.