پاکستان ہمیشہ سے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں رہا ہے ‘خواجہ خاور رشید
دونوں ممالک کے تعلقات دو طرفہ تجارت کی عکاسی نہیں کرتے اور تجارت میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت تبدیلی آچکی ہے ‘لاہور چیمبر ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن
پیر 6 اپریل 2015 22:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزٹیو کمیٹی ممبر خواجہ خاور رشیدنے حالیہ سری لنکا کے صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند قرار دیا ہے اور سری لنکاکے سا تھ تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات دو طرفہ تجارت کی عکاسی نہیں کرتے اور تجارت میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت تبدیلی آچکی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے ہمیشہ سے تجارتی تعلقات بہت اچھے رہے ہیں اور پاکستان ہمیشہ سے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں رہا ہے ۔سری لنکا کا شمار پاکستان کے اچھے دوستوں میں ہوتا ہے۔ دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں کاروباری برادری اور صنعت کاروں کی بہتری کے لئے سری لنکا کے ساتھ مختلف معاہدے کئے جائیں دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ کے لئے ایسی پالیسیاں ترتیب دی جائے جو انڈسٹری کے لئے کار آمد ثابت ہوں اور حکومت کی خارجہ پالیسی اندرونی معاشی حالات کے مطابق ہو نی چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.