ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ڈرون حملوں کا مقدمہ سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف درج کرنے کا حکم دیدیا
منگل 7 اپریل 2015 14:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ڈرون حملوں کا مقدمہ سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
منگل کو فاٹا کے رہائشی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میر علی میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں ان کے عزیز واقارب جاں بحق ہوئے تھے جس پر عدالت نے آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کو پیش ہونے کا حکم دیا، طاہر عالم نے عدالت میں ڈرون حملے کے حوالے سے مختلف معلومات پیش کیں جس کے بعد عدالت نے سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.