اعتزاز احسن نے درست کہا ہے کہ خواجہ آصف پورس کے ہاتھی ہیں، حکومت اپنے رویے پر نظر ثانی کرے، حکومت یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہے، اس حوالے سے وزیر دفاع کا بیان مبہم تھا
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 7 اپریل 2015 15:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتزاز احسن نے درست کہا ہے کہ خواجہ آصف پورس کے ہاتھی ہیں، حکومت اپنے رویے پر نظر ثانی کرے، حکومت یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہے، اس حوالے سے وزیر دفاع کا بیان مبہم تھا۔
وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہمیں دعوت دیتے رہے تھے کہ ہم واپس پارلیمنٹ میں آ کر اپنا کردار ادا کریں، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) نے ہمیں خوش آمدید کہا ہے، کیا صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں انتشار ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کا حلقہ بھی شامل ہے اس لئے وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، کل کے اجلاس میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرتے رہے ہیں تو تحریک انصاف کو بھی جواب دینا آتا ہے لیکن ہم ے اپنا موقف پار لیمانی طریقے سے دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.