ٹیوٹا ،ویٹرنری یونیورسٹی اور پولٹری ایسو سی ایشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف انیمل سائنسز کے راوی کیمپس جی ٹی روڈپتوکی میں ٹیوٹا ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر قائم کیا جائے گا
منگل 7 اپریل 2015 20:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)ٹیوٹا ، یونیورسٹی آف ویٹرنری ایند انیمل سائنسز اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے مابین پولٹری صنعت سے متعلقہ شارٹ کورسز متعارف کروانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری ایند انیمل سائنسز کے راوی کیمپس جی ٹی روڈپتوکی میں ٹیوٹا کی جانب سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (جی ٹی ٹی سی)قائم کیا جائے گا۔
مفاہمتی یادداشت پر جنرل منیجر ٹیوٹا حامد غنی انجم، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری ایند انیمل سائنسزڈاکٹر طلعت پاشا اورچیئرمین پی پی اے (نارتھ زون) ڈاکٹر مصطفی کمال نے دستخط کئے۔اس موقع پر چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ،چیف ایگزیکٹیو بگ برڈ گروپ عبدالباسط، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی، جنرل منیجرز ٹیوٹا عبد القیوم،اظہر اقبال شاد، ڈائریکٹر آر اینڈ ڈی ڈاکٹر افتخار حسین شاہ، سلمان باسط، ڈاکٹر عبد الکریم اور ٹیوٹا کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.