جرگوں اور پنچائیتوں کے غیر انسانی فیصلے پاکستان کے قانون اور آئین کے منافی ہیں ،حلیم عادل شیخ
ڈھرکی ،دادو، سانگھڑ،جیکب آباد،ٹھل ،اوباڑواور دیگر مقامات پر کاروکاری اود یگر رسومات کا خاتمہ ہونا چاہیے
منگل 7 اپریل 2015 22:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں ڈھرکی ،دادو، سانگھڑ،جیکب آباد،ٹھل ،اوباڑواور دیگر مقامات پر حوا کی بیٹیاں لاوارث ہوچکی ہیں۔پورے سندھ میں نام نہاد عزت دار سرداروں کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ جس کی چاہیں پگڑیاں اچھالیں اور عزتیں خراب کرتے پھرے جس کہ وجہ سے جرگے اور پنچائتیں عوام کے لیے ناسور بن چکی ہیں ۔
ڈھرکی میں اللہ ودائی نامی ایک غریب عورت اور اس کی بارہ سالہ بیٹی کپڑے گاؤں گاؤں جاکر بیچا کرتی تھی جس پر ایک روز ساتھ والے گاؤں کے ایک وڈیرے نے بارہ سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور ساتھ ہی دونوں ماں بیٹیوں کو جھونپڑی کے ساتھ باندھ کر آگ لگا دی جس کی وجہ سے زیادتی کا شکار بچی تو موقع پر دم توڑ گئی مگر اس کی ماں کا 60فیصد حصہ جل گیا انتظامیہ کی بے رخی کی وجہ سے اس کا سکھر میں علاج نہ ہوسکا اب اسے کراچی مین میں منتقل کیا گیا جہاں اللہ ودائی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.