اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے خصوصی تربیت سے مربوط اسپیشل پولیس فورس کے قیام کے سلسلے میں دو ماہ کے اندر حتمی کارروائی یقینی بنائی جائے،چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے اعلیٰ عدالتی احکامات کی رو سے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ہدایات جاری کردیں
منگل 7 اپریل 2015 22:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے اعلیٰ عدالتی احکامات کی رو سے اقلیتوں کے مسائل کے حل کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس میں آئی جی سندھ پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے خصوصی تربیت سے مربوط اسپیشل پولیس فورس کے قیام کے سلسلے میں دو ماہ کے اندر حتمی کارروائی یقینی بنائی جائے۔
منگل کو سندھ سیکریٹریٹ میں اجلاس کے دوران محمد صدیق میمن نے اقلیتوں کے لئے ملازمتوں میں 5% کوٹہ کی تخصیص کے بارے میں سیکریٹری اقلیتی امور سے تمام محکموں سے روابط کی روشنی میں رپورٹ بھی طلب کی ۔ اجلاس میں سیکریٹری امپلی مینٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن سید طارق محمود جعفری نے ایجنڈے کے نکات پر روشنی ڈالی ‘ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے سلسلے میں اقدامات سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.