آرمی چیف اور جوائنٹ آف سٹاف کمیٹی سے مصر کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع کی ملاقات
دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 7 اپریل 2015 22:35
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) مصر کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل صدقی صوبی سیدگی نے آرمی چیف اور جوائنٹ آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات میں دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کی شام مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل صدیق صوبی سید نے جوائنٹ چیف آف سٹاف ہیڈ کوارٹر چکلالہ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک مصر دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کی اس ملاقات میں دو طرفہ دفاعی امور سکیورٹی کی صورتحال اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.