پولیس شناخت کے باوجود جامشورو کے رہائشی کی لاش سول اسپتال چھوڑ گئی
بدھ 8 اپریل 2015 14:38
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) کھوڑا تھانے کی پولیس شناخت کے باوجود جامشورو کے رہائشی کی لاش سول اسپتال چھوڑ گئی، 3 روز کے بعد اسپتال انتظامیہ نے تدفین کیلئے الفاروق اسکاؤٹس سے رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز قبل کھوڑا پولیس ایک لاش سول اسپتال خیرپور چھوڑ گئی تھی جسے اسپتال انتظامیہ نے مردہ خانے منتقل کردیا تھا۔
منگل کے روز اسپتال انتظامیہ نے تدفین کیلئے الفاروق اسکاؤٹس کے گروپ لیڈر عبدالواحد پٹھان سے رابطہ کیا جس کے بعد پولیس لیٹر کیلئے بی سیکشن تھانے سے رابطہ کیا گیا، کھوڑا تھانے سے لیٹر جاری کرانے کیلئے کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ مزکورہ شخص کی تحویل سے دیگر اشیاء کے ہمراہ اس کا قومی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس میں اس کی شناخت جامشورو کے رہائشی عمرالدین ولد جان محمد شورو کی حیثیت سے ہوئی تھی اس کے باوجود پولیس نے جامشورو پولیس سے رابطہ کرنے کے بجائے لاش کو سول اسپتال پہنچا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.