اسلام آباد،تھانہ کوہسار کی حدود میں بیوٹی پارلر کے نام پر عصمت فروشی کاکاروبار زور پکڑ گیا
بدھ 8 اپریل 2015 20:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) تھانہ کوہسار کی حدود میں بیوٹی پارلر کے نام پر عصمت فروشی کاکاروبار زور پکڑ گیا ،ایف آئی اے کے اعلیٰ افسر سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کی جانب سے پشت پناہی کی مبینہ مصدقہ اطلاعات کے باعث 100سے زائد خووبرو لڑکیوں کو استعمال کیا جاتاہے ۔پوش سیکٹر ایف سیون ٹو میں بیوٹی پارلر کے غیر ملکی مالک ماجین کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ سیکورٹی اداروں کے متعدد افسران سے ذاتی تعلقات کے باعث بیوٹی پارلر کو غیرقانونی طریقہ کے تحت استعمال کرتے ہوئے مذکورہ گھر کے علاوہ اعلیٰ افسران کے گھروں میں بھی خروبرو لڑکیوں کو عصمت فروشی کے لیے بھیجتے ہیں ۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء کو ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقے میں واقع پوش سیکٹر ایف سیون ٹو گلی نمبر بیس مکان نمبر چالیس میں قریبی تعلقات والے ملک چائنہ کے شہری ماجین کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ سی ڈی اے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی گھر کا کمرشل استعمال بطور بیوٹی پارلر کررہے ہیں جس سے بجلی ،گیس ،پانی کے بلوں سمیت دیگر مدعوں میں قومی خزانے کو یہاں ماہانہ نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے ہیں وہیں موصوف بیوٹی پارلر کے نام پر سو سے زائد خوبصورت لڑکیوں کی مدد سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.