یمن کے حا لات کی خرابی میں امریکہ کابنیادی کر دار ہے ،عبدالرحمن عزیز
مشرق وسطہ کے ممالک میں سامراجی قوتیں عدم استحکام پیدا کر کے وسائل پر اپنا قبضہ مستحکم کرنا چاہتی ہیں، رہنما جے یو آئی
جمعرات 9 اپریل 2015 21:06
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) یمن کے حا لات کی خرابی میں امریکہ کابنیادی کر دار ہے مشرق وسطہ کے ممالک میں سامراجی قوتیں ایک نیاکھیل کھیل رہی ہیں اور یہ قوتیں ان ممالک میں عدم استحکام پیدا کر کے ان وسائل پر اپنا قبضہ مستحکم کرنا چاہتی ہیں ۔
(جاری ہے)
یمن کی صورتحال کو مذہبی عینق سے نہیں بلکہ عالمی سامراج کے خطرناک عزائم کے تناظر میں دیکھا جانا چاہیے ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے پنجاب کے رہنما عبدالرحمن عزیزنے میڈیا میں جا ری اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی علاقائی سلامتی و خود مختاری ہمیں بہت عزیز ہے اس حوالہ سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیے ۔
معلوم ہو تا ہے کہ یمن کے بعد سامراجی قوتوں کا اگلا ٹارگٹ سعودی عرب ہے اسلئے پوری امت مسلمہ کے حکمرانوں کو اپنے باہمی اختلافات ایک طرف رکھ کر عالمی سامراج کے خلاف متحد ہونا جانا چاہیے اور یقین ہے کہ ہماری پالیمنٹ یمن کے مسئلہ پر اضع اور دانش مندانہ فیصلے کر ے گی ۔مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.