اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر کے ضمنی انتخابات کرانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ کر لیا ‘13 اپریل کو سنایا جائیگا
جمعرات 9 اپریل 2015 21:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کر کے ضمنی انتخابات کرانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو 13 اپریل کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ن لیگ کے رہ نما سید ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل سنے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آئینی پابندی ہے کہ پارلے منٹ کی کارروائی پر عدالت میں بات نہیں کی جا سکتی۔ ظفر علی شاہ نیکہا کہ یہ پارلے منٹ کی کارروائی کا نہیں اسپیکر کی ذات سے متعلق معاملہ ہے۔ ظفر علی شاہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ رکن قومی اسمبلی کے مستعفیٰ ہوتے ہی نشست خالی ہو جاتی ہے، آئین میں استعفیٰ کی منظوری کا ذکر نہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.