ریلوے کے آپریشنل مقاصد کے لئے جی پی فنڈز استعمال ہوا ، وزارت ریلوے کی تصدیق
جمعرات 9 اپریل 2015 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وزارت ریلوے نے تصدیق کی ہے کہ ماضی میں ریلوے ملازمین کے جی پی فنڈز ریلوے کے آپریشنل مقاصد کے لئے استعمال کئے ہیں ریلوے کی مالی حالت بہتر ہونے کے بعد اب یہ رقم جی پی فنڈز میں واپس کر دی ہے تاہم ریلوے نے استعمال شدہ رقم پر حاصل ہونے والے منافع کی وضاحت نہیں کی ہے ۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
09 اپریل۔2015ء کی خبر پر وزارت ریلوے نے اپنی وضاحت جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جنرل پراویڈنٹ فنڈ ، ہر ریلوے ملازم سے اس کی ماہانہ تنخواہ میں سے کاٹا جاتا ہے اور اس کاٹی گئی رقم کا اندرج جی پی ایف کھاتوں میں کر دیا جاتا ہے ۔ ملازمین کی درخواست پر جی پی ایف ایڈوانس اور فائنل ادائیگی ریٹائرمنٹ کے وقت کی جاتی ہے ۔ گزشتہ مالی سال 2013-14 کے دوران محٍمہ ریلوے کے مختلف دفاتر میں ایڈوانس اور فائنل پیمنٹ کے سات ہزار سے زائد کیس نمٹائے گئے اور 86 کروڑ 95 لاکھ 36 ہزار سے زائد رقوم کی ادائیگیاں کی گئیں جبکہ رواں مالی سال کے دوران محکمہ ریلوے نے ایڈوانس اور فائنل پیمنٹ کی مد میں 84 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں ملازمین کو کی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.