90فیصد امکان ہے ہم جناح گراوٴنڈ میں ہی جلسہ کریں گے ،عمران اسماعیل
جمعہ 10 اپریل 2015 16:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246سے نامزد امیدوار عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا سب کا حق ہے ۔گراوٴنڈ جس کے پاس بھی ہو اس سے فرق نہیں پڑتا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ الصفاء مسجد شریف آباد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ 90فیصد امکان ہے کہ ہم جناح گراوٴنڈ میں ہی جلسہ کریں گے ۔لیکن جناح گراوٴنڈ کے داخلی اور خارجی راستے بہت تنگ ہیں ۔عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم کے رہنما حملہ کرنے والوں کو روک رہے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.