قوم کے بچوں کو صحت مند مستقبل دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پولیو مہم کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ‘خواجہ سلمان رفیق
جمعہ 10 اپریل 2015 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) سیودی چلڈرن پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکر کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی ہر ممکن کوشش کررہا ہے اس سلسلے میں محکمہ صحت پنجاب اور سیودی چلڈرن پاکستان کے تعاون سے تیسرے سالانہ ہیلتھ ورکر ایوارڈز کا انعقاد آج ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔تقریب کا مقصد پنجا ب بھر سے لیڈی ہیلتھ ورکر کی بہترین کارکردگی پر ان کی بھرپور ستائش کرنا تھا۔
چھتیس اضلاع سے منتخب ہونے والی ایل ایچ ڈبلیو میں بہترین کارکردگی کے ایوارڈز تقسیم کئے گئے ۔یہ ایورڈز ان کی انتھک محنت اور ماں وبچہ کی صحت کے حوالے سے ان کاوشوں کے اعتراف میں دئیے گئے۔تقریب کے مہمان خصوصی مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نہ صرف نامساعد حالات میں اپنے فرائض سرانجام دیتی ہیں بلکہ دور دراز دیہی علاقوں میں پہنچ کر ماؤں اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لئے صحت کا پیغام گھر گھر پہنچا رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.