وزیراعلیٰ سندھ نے20ملین روپے کا چیک سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے صدرکے حوالے کردیا
جمعہ 10 اپریل 2015 22:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے20- ملین روپے کا چیک سندھ ھائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے صدر عابد زبیری اور ان کے 6-رکنی وفد کو دے دیا،جمعہ کووزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ ھائی کورٹ بار ایسو سی ایشن سندھ کے نائب صدر ضیا ء الحسن لنجھار کی سربراہی میں ملاقات کی۔ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پی پی ہمیشہ عدلیہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑی رہی ہے اور اس کی آزادی کیلئے قربانیاں بھی دیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 12- مئی کے واقعہ کے روز ہم بھی قانون کی بالادستی کیلئے سڑکوں پر موجود تھے اور اس مقصد کے حصول کیلئے ہمار ے متعدد کارکنوں نے جانوں کی قربانیاں بھی دیں، جب کہ ہم بھی کئی دشوار اور خطرناک مرحلوں سے گذرے۔انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی وکیل ہیں اور ان کے دل میں عدلیہ کا احترام ہے، جس کی گائیڈ لائن ہماری شہید قائد محترمہ بینظیر بھٹو نے دیں تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.