حکمرانوں نے سعودی عرب کے اتحاد میں شامل نہ ہو کر ملک کو نقصان پہنچایا اور محسن کشی کی ہے،شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم
پیر 13 اپریل 2015 21:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و سربراہ تحریک دفاع حرمین شریفین شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے سعودی عرب کے اتحاد میں شامل نہ ہو کر ملک کو نقصان پہنچایا اور محسن کشی کی ہے ،وہ پیر کو سائٹ ایریا میں واقع ریسٹورینٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،اس موقع پرجماعت الدعوةکراچی کے امیرڈاکٹرسیدمزمل ہاشمی ،جامعہ ابوبکر کے مولاناضیاء الرحمن مدنی ،پاکستان علماء کونسل کے سندھ کے صدر مولانا طارق مدنی ، اہلسنت والجماعت کے مولانا عبدالحمید تونسوی ،تاجر رہنما امان اسماعیل ،مولانا سیف اللہ ربانی ،مولاناغلام رسول سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ حرمین کی حفاظت صرف سعودی عرب کی نہیں بلکہ عالم اسلام کی ذمہ داری ،سعودی عرب عالم اسلام کا خدمتگار ، حرمین شریفین اور مقامات مقدس کا چوکیدار ہے، سعودی عرب عالم اسلام کا محسن اور مشکل کا ساتھی ہے حکمران محسن کشی کو ثالثی کا نام دے رہے ہیں،پارلیمنٹ کی قرارداد پوری قوم کی امنگوں کے خلاف ہے جسے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.