اسلام آباد پولیس کے افسران کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ، وزیر داخلہ کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے
منگل 14 اپریل 2015 22:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) فرینڈلی اپوزیشن اور دور اندیشی کی سیاست پھر کام آگئی ،اسلام آباد پولیس کے درجن سے زائد افسران کی اپوزیشن لیڈر سے رابطہ وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شکایات کے انبار لگادئیے ۔اپوزیشن لیڈر نے کورا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ عوام کے لیے کام کرنیو الے ہونہار وزیر کے خلاف ہم نہیں بول سکتے ۔
اسلام آباد پولیس کے خلاف وزارت داخلہ کے جارہانہ اقدامات کے باعث بااثر افسران نے وزیر داخلہ کے خلاف ”لابی “ مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء کوذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق غیر قانونی اقدام پر وفاقی وزیردا خلہ کی جانب سے گورنر سرحد مہتاب عباسی کی بھانجی ایس پی ارم عباسی کو ضلع بدر کیے جانے کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولیس افسران نے ایکا کرتے ہوئے وزیر داخلہ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرتے ہوئے ارم عباسی اور محمد علی نیکوکارا کی بحالی اور اسلام آبادمیں دوبارہ تعینات کرنے کے لیے اپوزیشن رہنماؤں سے مد دمانگ لی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.