سرگنگا رام ہسپتال کے 111 پیرا میڈیکل سٹاف کی ترقی کے احکامات جاری
بدھ 15 اپریل 2015 20:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سر گنگا رام ہسپتال ڈاکٹر وقار نبی باجوہ نے محکمہ صحت حکومت پنجاب کی منظور کردہ پیرا میڈیکل سٹاف کے سروس سٹرکچر پالیسی کے تحت ہسپتال کے 111 پیرا میڈکس کی ترقی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔ڈاکٹر وقار نبی باوجوہ نے بتایا کہ پیرا میڈکس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ترقی پانے والوں میں لیب ٹیکنیشن ، سی ٹی سکین ٹیکنیشن ، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز ، ایکسرے ٹیکنیشن ، سینٹری انسپکٹر ، ایکسرے اسسٹنٹ ، ریڈیو گرافر اور او ٹی اسسٹنٹ شامل ہیں ۔
ڈاکٹر وقار نبی باوجوہ نے کہا کہ پیرا میڈیکل سٹاف کو چار درجاتی سروس سٹرکچر کے تحت پرموشن دی گئی ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اب مذکورہ اہلکار پوری لگن ، محنت اور یکسوئی کے ساتھ مریضوں کی خدمت کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.