مبینہ دھاندلی پی پی پی جماعت اسلامی عوامی نیشنل پارٹی اور (ق)نے شواہد اور سفارشات جمع کرادیں کھلی سماعت (آج)ہوگی
تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق خان خاکوانی نے چالیس سے زائد صفحات پر مشتمل سفارشات جوڈیشل کمیشن میں پیش کیں 2013کے انتخابات پیپلز پارٹی نے نہیں نگران حکومت نے کرائے لطیف کھوسہ کی گفتگو
بدھ 15 اپریل 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیں (آج)جمعرات کو عدالتی کمیشن کھلی سماعت کریگا ۔ بدھ کو یہاں پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد اور سفارشات لطیف کھوسہ، قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور نے جوڈیشل کمیشن میں پیش کیں جن میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 51، 62، 98، 124، 138، 151، 175 اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 85 سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ مذکورہ ماڈل حلقوں میں سے بیشتر کے فارم 14 اور 15 غائب ہیں جب کہ بیشتر پولنگ اسٹیشنز کی کاونٹرز فائلز بھی غائب ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.