کراچی : کلفٹن میں ایس ایچ او پریڈی کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ، ایس ایچ او اعجاز خواجہ جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 10:56

کراچی : کلفٹن میں ایس ایچ او پریڈی کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : کراچی کے علاقہ کلفٹن میں اختر روڈ پر نا معلوم افراد نے ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اعجاز خواجہ گھر سے پولیس اسٹیشن کی جانب آ رہے تھے کہ اختر روڈ پر نا معلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی. اعجاز خواجہ کو شدید زخمی حالت میں جانح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گئے. ذرایع کے مطابق اعجاز خواجہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کر رہے تھے جس کے بعد انہیں سنگین دھمکیاں بھی دی جا رہی تھیں.

متعلقہ عنوان :