Live Updates

عمران خان عا م انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش نہیں کرسکیں گے ‘مشاہد اللہ خان

جمعہ 17 اپریل 2015 13:15

عمران خان عا م انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے ثبوت جوڈیشل کمیشن ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) ماحولیات کے وفاقی وزیر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عا م انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش نہیں کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا دھرنا پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی بین الاقوامی سازش تھی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عا م انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش نہیں کرسکیں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :