محتسب پنجاب جاوید محمود نے مری میں کثیر لاگت سے تعمیر کی جانے والی سڑکوں کی تباہ حالی کا نوٹس لے لیا
سیکرٹری مواصلات و تعمیرات اورڈی سی او راولپنڈی سے 15 روز میں رپورٹ طلب
جمعہ 17 اپریل 2015 22:04
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) محتسب پنجاب جاوید محمود نے مری میں کثیر لاگت سے تعمیر کی جانے والی سڑکوں کی تباہ حالی کا نوٹس لے لیا ‘سیکرٹری مواصلات و تعمیرات اورڈی سی او راولپنڈی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15یوم کے اندر اس ضمن میں رپورٹ پیش کریں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مری میں پونے دو ارب روپے کی کثیر لاگت سے 3سال قبل سڑکیں تعمیر کی گئی تھیں جو حالیہ بارشوں کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہیں ۔
محتسب پنجاب نے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے جن کے مطابق 2012میں محکمہ ہائی وے نے 17کروڑ 46لاکھ 63ہزارروپے سے لارنس کالج بانسرہ گلی بائی پاس تعمیر کی جو ٹوٹ پھوٹ کر ختم ہو چکی ہے اورٹریفک کیلئے بند ہے ۔2009میں راولپنڈی کشمیر روڈ سمیت مختلف سڑکوں کی تعمیر مرمت اور کارپٹنگ پونے دوارب روپے کی لاکت سے مکمل کی گئی تھی جو اب کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.