پاکستان اور افغانستان کے فوجی سربراہوں کا اپنے علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
اپنے ملک میں دہشتگردوں کیلئے زمین تنگ کر دینگے ، چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، جنرل راحیل شریف اور جنرل شیر محمد کریمی کا اتفاق ملاقات میں خطے بالخصو ص افغانستان میں امن اور استحکام،افواج کے دفاعی تعاون اور تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا، آئی ایس پی آر
جمعہ 17 اپریل 2015 22:15
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) پاکستان اور افغانستان کے فوجی سربراہوں نے اپنے علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور انکے لئے زمین تنگ کر دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ دونوں عسکری رہنماؤں نے خطے بالخصو ص افغانستان میں امن اور استحکام،افواج کے دفاعی تعاون اور تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی غور کیا ۔
جمعہ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شیر محمد کریمی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں عسکری رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں طرف سے گرمجوشی کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے بالخصو ص افغانستان میں امن اور استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.