پشاور،شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال مانسہرہ میں ادویات کی خریداری کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل
جمعہ 17 اپریل 2015 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) صوبائی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ضلع ایبٹ آباد کے ایک مقامی اخبار میں گزشتہ ماہ شائع شدہ ایک خبر پر کارروائی کرتے ہوئے شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال مانسہرہ میں سال2013-14 اور2014-15کے لئے ادویات کی خریداری (مقامی اور معمول کی خریداری) کی تحقیقات کے لئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
(جاری ہے)
اس امرکا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.