شاہد کپورکا اخلاق باختہ فلم میں کام سے صاف انکار
ہفتہ 18 اپریل 2015 11:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ میں اپنے معاشقوں کے حوالے سے مشہور اداکار شاہد کپور نے اخلاق باختہ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے ڈائریکٹر کین گھوش کی فلم”ٹرپل ایکس“ میں مصروفیات کے باعث کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
شاہد کپور کے قریبی ذرائع کے مطابق بالی ووڈ اسٹار نے فلم کے اخلاق باختہ ہونے کے سبب اس میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ شاہد کپور کی جانب سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرانے پر ڈائریکٹر نے ناراضگی کا اظہارکیا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اسٹارشاہد کپورآج کل اپنی نئی فلم ”اڑتا پنجاب“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.