جوڈیشل کمیشن عمران خان کو مطمئن کرنے کیلئے بنایا گیا ، اس سے اس کا دھاندلی کا جھوٹ پکڑا جائے گا، ریلوے کی کالی بھیڑوں کی گردن اور دم پر پاؤں رکھا ، ریلوے کی ساری آمد ریلوے کے اکاؤنٹ میں جاتی ہے، ریلوے پولیس کو تین سے چار برس میں پنجاب پولیس کے برابر لائیں گے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 اپریل 2015 15:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن عمران خان کو مطمئن کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، اس سے اس کا دھاندلی کا جھوٹ پکڑا جائے گا، ہم نے ریلوے کی کالی بھیڑوں کی گردن اور دم پر پاؤں رکھا ہے، ریلوے کی ساری آمد ہمارے ریلوے کے اکاؤنٹ میں جاتی ہے، ریلوے پولیس کو تین سے چار برس میں پنجاب پولیس کے برابر لائیں گے۔
وہ ہفتہ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا ٹرم آف ریفرنس عمران خان نے ثابت کرنا ہے کیونکہ کمیشن عمران خان کو مطمئن کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، اس سے ان کا دھاندلی کا جھوٹ بھی پکڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی کالی بھیڑوں کی گردن اور دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے، بعض اخبارات نے ریلوے سے متعلق غلط خبریں شائع کیں، جس کی میں وضاحت کرتا ہوں کہ ریلوے کی ساری آمدن ہمارے ریلوے کے اکاؤنٹ میں جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.