فلم انڈسٹری میں پڈٹ سائیڈر کے لئے کوئی مواقع نہیں ہوتے ، تبیسی پنوں
ہفتہ 18 اپریل 2015 15:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ تبیسی پنوں کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں آڈٹ سائیڈز کیلئے کوئی موقع نہیں دیتے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں آڈٹ سائیڈر کے لئے جگہ بنانا خاصا مشکل کام ہے انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت ہی چیلنجنگ جگہ ہے جہاں مقابلہ ہر وقت آپ کے سامنے رہتا ہے اور یہ مقابلہ ہوتا بھی اتنا سخت ہے کہ بعض اوقات آپ کی جان بھی لے سکتا ہے انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ایک وقت ایسا ہوتا ہے جب لوگ آپ کو سراہا رہے ہوتے ہیں جبکہ بیک وقت اداکاروں کو لوگوں کو حقارت کا نشانہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ اداکار بے چارہ انڈسٹری کے اندر بھی نہیں رہ سکتا اور اس کے لئے انڈسٹری سے باہر رہنا بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
اپنی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ نیراج بانڈے کی اس فلم میں لوگ ان کے پچیس منٹ پر مبنی کردار کو سراہائیں گے انہوں نے کہا کہ اکشے کمار فلم میں ایکشن کردار اس لئے بول کیا کہ عموماً اداکارائیں ایسے کردار قبول نہیں کرتی اور ویسے زیادہ ترایسے کردار اداکاراؤں کو دیئے بھی نہیں جاتے بلکہ ترجیح اداکار ہی ہوتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.