احتساب کے بغیر کسی صورت سیاست جمہوریت اور انتخابات کو معیاری اور مثالی نہیں بنایا جاسکتا ‘ سعدیہ سہیل رانا
ہفتہ 18 اپریل 2015 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر کسی صورت سیاست جمہوریت اور انتخابات کو معیاری اور مثالی نہیں بنایا جاسکتا اور نہ ہی ریاست اور حکومت کا قبلہ درست کیا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دھاندلی کے خلاف جدوجہد سے پاکستانی عوام کی دلی تمنا پوری کی ہے پوری قوم 2013ء کے انتخابات کے سلسلے میں پورا سچ منظر عام پر دیکھنا چاہتی ہے عوام چاہتی ہے کہ دھاندلی ثابت ہونے کی صورت میں مینڈیٹ چرانے والوں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کسی کو دھاندلی کی جرات نہ ہوسکے۔
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام ن لیگ، پی پی کو سب کا آزما چکے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاست خدمت اور عبادت کی سیاست ہے، ملک کے فرسودہ نظا م کے باعث عوام کے گھروں پر فاقوں کے ڈیرے ہیں، تحریک انصاف نے پاکستان کے عام آدمی کو اس کے ووٹ کی اہمیت سے روشناس کروایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.