پاک فوج عرب امارات بھیجے جانے سے متعلق حکومت اور پارلیمنٹ نے درست فیصلہ کیا ہے، ثروت اعجاز قادری
حکمرانوں کو مصلحت اور منافقت کا راستہ چھوڑ کر مضبوط فیصلے کرنا ہونگے ،مائیک پر صلاة وسلام پڑھنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، ہم نے ڈی جی رینجرز سے وقت مانگا ہے ، ہمارے کچھ تحفظات ہیں جو انہیں بتائیں گے ،میٹ دی پریس سے خطاب
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:15
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج عرب امارات بھیجے جانے سے متعلق حکومت اور پارلیمنٹ نے درست فیصلہ کیا ہے۔ حکمرانوں کو مصلحت اور منافقت کا راستہ چھوڑ کر مضبوط فیصلے کرنا ہونگے۔ وہ حیدرآباد پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کررہے تھے۔ ان کے ہمراہ شاہد غوری، عمران قادری اور دیگر بھی موجو دتھے۔
ثروت اعجاز قادری نے کہاکہ مائیک پر صلاة وسلام پڑھنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، ہم نے ڈی جی رینجرز سے وقت مانگا ہے ، ہمارے کچھ تحفظات ہیں جو انہیں بتائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان بحرانی کیفیت سے گزررہا ہے جس طرح آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے اپنا کردار ادا کیا اسی طرح سب کو مل کر ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.