بچوں کی ہلاکت ٗ کمیٹی صاف و شفاف تحقیقات کریگی ٗوزیر اعلیٰ بلوچستان
تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ
ہفتہ 18 اپریل 2015 21:03
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قلعہ سیف اﷲ میں بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی ہے جو صاف و شاف تحقیقات کریگی جو بھی ذمہ دار ہو ان کیخلاف ضرور کارروائی کرینگے اراکین اسمبلی ذمہ داری کے ساتھ بیان جاری کریں تاکہ 35لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے میں کوئی ابہام پیدا نہ ہو ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی اسمبلی میں اراکین اسمبلی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ جو بھی ادویات ہوتی ہیں ان کے نقصانات بھی درج ہو تے ہیں لیکن خسرہ مہم کیلئے جوویکسین دی گئی وہ ایک ذمہ دار انٹر نیشنل ادارے نے دی ہے جو ذمہ داری کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کمیٹی کی رپورٹ کے آنے سے قبل کمیٹی پر عدم اعتماد کرنا درست نہیں ہم ایوان کو یقین دلاتے ہیں کہ جس طرح اب تک 13لاکھ بچوں کوخسرے سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے اسی طرح35لاکھ بچوں کا ٹارگٹ بھی پورا کرینگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.