کراچی : ولی بابر قتل کیس، فیصل موٹا کی اپیل سماعت کے لئے منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 11:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : ولی بابر قتل کیس کے مجرم فیصل موٹا کی درخواست کراچی میں سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے.

(جاری ہے)

اپیل پر سماعت کی اجازت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی ہے ، فیصل موٹانے اپیل دائر کی تھی کہ میرے خلاف کراچی میں بھی مقدمات زیر سماعت ہیں تاہم اپیل کی پیروی کے لیے لاڑکانہ نہیں جا سکتا لہٰذا کراچی کی عدالت میں سماعت کی جائے.

متعلقہ عنوان :