مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا77واں یوم وفات (کل )انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
پیر 20 اپریل 2015 18:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) مفکر پاکستان ، عظیم فلسفی شاعر حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒکا 77 واں یوم وفات (منگل )کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔
(جاری ہے)
اس دن کی مناسبت سے مرکزیہ مجلس اقبال ، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ،، نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جن میں علامہ اقبال کی تحریک پاکستان اور دو قومی نظریہ سمیت ملک و قوم کیلئے خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی ۔
آ ( منگل ) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمتہ اﷲ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد ہو گی ۔ اس دن کی مناسبت سے ٹی وی چینلز خصوصی پروگرامات نشر کریں گے جبکہ اخبارات بھی خصوصی ایڈیشنز شائع کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.