پنجاب بھر سے 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر
گندم خریداری کی الیکٹرونک مانیٹرنگ کی جائے گی،وزراء اور افسر بھی نگرانی کریں گے کاشتکاروں میں باردانہ کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے‘وزیر خوراک بلال یاسین کا فیصل آباد میں خطاب
پیر 20 اپریل 2015 21:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایات پر رواں سیزن کے دوران پنجاب بھر سے 40لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس پرحکومت پنجاب 130،ارب روپے خرچ کرے گی۔اس سلسلے میں خریداری مراکز پر گندم کے کاشتکاروں کو ہرممکن سہولیات یقینی بنائیں گے۔یہ بات صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے کمشنر آفس کے کانفرنس روم میں فیصل آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران بتائی۔
سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹرپرویزاحمدخاں،صوبائی وزیر خوراک نے گندم کی خریداری کے لئے حکومت پنجاب کی پالیسی کے نمایاں پہلوؤں سے آگاہ کرتے کہا کہ کاشتکاروں میں باردانہ کی شفاف تقسیم کویقینی بنایا جائے گا جبکہ خریداری سنٹرزیر کاشتکاروں کے بیٹھنے وآرام کے لئے سایہ دار جگہ،پینے کا ٹھنڈا پانی،ریونیوسٹاف کی موجودگی کویقینی بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.