پنجاب پولیس نے سرکاری اورغیر سرکاری طورپر چینی باشندوں کو غیر ضروری نقل وحرکت سے روک دیا
پیر 20 اپریل 2015 23:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2015ء) صوبائی دارلحکومت میں پنجاب پولیس کی جانب سے سرکاری اورغیر سرکاری طور پر چینی باشندوں کو غیر ضروری نقل وحرکت سے روک دیاگیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے شہر میں موجود چینی باشندوں کو غیر ضروری طور پرسفر کرنے سے منع کرتے ہوئے انگلش اور چائنیز زبان میں مراسلہ جاری کیا ہے جس کے تحت چینی باشندوں کوشہرمیں کسی بھی جگہ آنے جانے کیلئے روکدیا گیا ہے ۔
مراسلے میں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ چینی باشندے کسی بھی سادہ لباس میں ملبوث خود کو سرکاری ملازم ظاہرکرنے والے کو تلاشی دینے سے بھی منع کردیا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی سادہ لباس میں ملبوث اہلکار اگر تلاشی کیلئے اصرار کرے تو اس کی فوری طور پر اطلاع 15پر کی جائے ۔علاوہ ازیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرکاری اور غیر سرکاری چینی باشندوں کو خفیہ سکیورٹی بھی فراہم کردی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.